Thursday, 10 October 2013

عورت


  تم مجھے  بہت یاد آتے ہو اور دن رات یاد آتے ہو۔ بس میں جلد سے عورت بن جاوں گی نہ۔۔تو کوی مجھے دن رات گالی نہیں نکالے گا۔ مجھے ہر وقت ہر پل ذلیل نہیں کرے گا۔ اگنور نہیں کرے گا۔ بس میں جلد سے عورت بن جاوں










No comments:

Post a Comment